شریک شکمی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کاشت کاری) وہ شخص جو اندرونی طور پر کاشت کاری میں شریک ہو اور جس کے نام زمیندار کی طرف سے پٹا نہ ہو، شریک ولاثت، پٹی دار، حصہ دار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) وہ شخص جو اندرونی طور پر کاشت کاری میں شریک ہو اور جس کے نام زمیندار کی طرف سے پٹا نہ ہو، شریک ولاثت، پٹی دار، حصہ دار۔